Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد: سابق کرکٹر عمر گل کی گھر کے باہر سے اولے ہٹانے کی ویڈیو وائرل

Web Desk by Web Desk
اپریل 17, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد: سابق کرکٹر عمر گل کی گھر کے باہر سے اولے ہٹانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں اچانک ہونے والی ژالہ باری سے سابق کرکٹر عمر گل کا گھر بھی متاثر ہوا۔

گزشتہ روز اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی علاقوں میں بڑے سائز کے اولے پڑے۔شدید ژالہ باری کے باعث گاڑیوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز بھی گردش کررہی ہیں جس میں ژالہ باری سے ہونے والے نقصانات کو دکھایا جا رہا ہے، کوئی اپنی گاڑیوں تو کوئی سولر پینلز کے ٹوٹنے سمیت گھروں کی کھڑکیوں کو پہنچنے والے نقصان کا بتا رہا ہے۔

ایسے میں سابق کرکٹر عمر گل کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اپنے گھر کے باہر جمع اولوں کی موٹی تہہ کی ویڈیو شیئر کی۔

اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری، اولے پڑنے سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے.انسٹاگرام پر جاری اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمر گل اولوں کو اپنے گھر کے دروازے سے صاف کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ سابق کرکٹر نے اپنے گھر کے باہر کا منظر بھی دکھایا جہاں درخت کے پتے اولوں کی وجہ سے زمین پر ٹوٹ کر گرے ہوئے ہیں اور پوری سڑک نے سفید چادر اوڑھی ہوئی ہے۔عمر گل نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں سب کیلئے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا! یہ واقعی خوفناک تھا،اللہ ہم سب پر رحم کرے، آمین۔ دعا ہے کہ سب سلامت رہیں۔

Previous Post

مالی سال 26-2025کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ

Next Post

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

Next Post
ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 3 لاکھ روپےکا ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم