Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلتستان میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مصنوعی گلیشیئر بنانے کا طریقہ کارگر ثابت

Web Desk by Web Desk
اپریل 19, 2025
in پاکستان
0
بلتستان میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مصنوعی گلیشیئر بنانے کا طریقہ کارگر ثابت

بلتستان ڈویژن میں آئس اسٹوپا بنا کر پانی محفوظ کرنے کا طریقہ کارگر ثابت ہوگیا۔

بلتستان بھر کے مختلف دیہات میں کسان مصنوعی گلیشیئر بنا کر پانی کی کمی پر قابو پا رہے ہیں، بہار کے موسم میں کاشت کاری کیلئے ندی نالوں میں پانی کی کمی ہوتی ہے جسے آئس اسٹوپا کے ذریعے پورا کیا جا رہاہے۔حسین آباد گاؤں کے رہائشی ایگریکلچرل ریسرچ آفیسر محمد رضا نے چند سال قبل بہتے پانی کو پائپ کے ذریعے بلندی تک پہنچا کر منجمد کرنے کا منفرد تجربہ کیا اور اس تجربے کی کامیابی سے مارچ اور اپریل میں فصلوں کیلئے پانی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہوا ہے۔

دریا سندھ سمیت کئی بڑے دریاؤں کی گزر گاہوں پر واقع دیہاتوں میں موسم بہار میں پانی کی کمی کا سامنہ رہتا ہے، گلیشیئرز کے پگھلاؤ میں تاخیر سے ندی نالے خشک ہوتے ہیں اور کسانوں کو بارش کے پانی پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔جنوری اور فروری کی شدید سردی کے دوران گاؤں کے بلند مقام پر پانی کا اسپرے کرکے کے بنائے جانے والا مصنوعی گلیشر پانی کا متبادل اور مفید ذریعہ بنا ہے اور اب بلتستان بھر کے مختلف دیہاتوں میں کسان یہ مصنوعی گلیشیئر بنا کر پانی کی کمی پر قابو پا رہے ہیں۔

Previous Post

غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید

Next Post

گورنر سندھ انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ، طلبا کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی

Next Post
گورنر سندھ انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ، طلبا کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی

گورنر سندھ انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ، طلبا کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم