Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ میں مزاحمت کاروں سے سامنا ہونے پر جان بچا کر بھاگتے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in بین الاقوامی
0
غزہ میں مزاحمت کاروں سے سامنا ہونے پر جان بچا کر بھاگتے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو وائرل

غزہ کے ایک گھر میں اسرائیلی فوجیوں کی مزاحمت کاروں سے ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عرب میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کو جان بچا کر بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ویڈیو ایک اسرائیلی فوجی کے ہیلمٹ پر لگے کیمرے سے بنائی گئی جس میں دیکھا جاسکتا اسرائیلی فوجیوں کا دستہ ایک مکان میں موجود ہے جبکہ کچھ فوجی مکان کی بالائی منزل پر جارہے ہیں کہ اسی دوران ان پر فائرنگ شروع ہوجاتی ہے۔

فائرنگ شروع ہوتے ہیں اسرائیلی فوجی حواس باختہ ہوجاتے ہیں اور واپس نیچے کی منزل پر آنے کی جلدی میں گرتے جاتے ہیں اور پھسلتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے آتے ہیں۔اس کے بعد دوطرفہ فائرنگ کا سلسہ شروع ہوجاتا جس دوران اسرائیلی فوجی اپنے ساتھیوں کو اٹھا نے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔شدید فائرنگ کے باعث اسرائیلی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوتے ہیں تاہم اس دوران فوجیوں کی چیخ و پکار مسلسل سنائی دیتی ہے۔ویڈیو سے حملے کی درست تاریخ اور مقام کا اندازہ نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ واضح ہے کہ اس حملے کا انجام کیا ہوا۔

Previous Post

پی ایس ایل میں خالی اسٹیڈیم، عوام کی عدم دل چسپی، بائیکاٹ یا پھر کوئی اور وجہ

Next Post

دفاعی تجزیہ کاروں نے پہلگام حملےکو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

Next Post

دفاعی تجزیہ کاروں نے پہلگام حملےکو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم