Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 14 سالہ حافظ قرآن لڑکا جاں بحق

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in پاکستان
0
کراچی: اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 14 سالہ حافظ قرآن لڑکا جاں بحق

کراچی: اورنگی گلشن بہار میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 14 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

جیو نیوز کے مطابق ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے حسین کے ماموں نے پولیس کو بتایا کہ حسین مسجد کے باہر بیٹھا تھاجس دوران ڈاکوؤں نے اس سے موبائل فون چھیننےکی کوشش کی۔

مقتول کے ماموں کے مطابق بھانجے نے فرار ہونے والے ڈاکو کو پکڑا تو وہ اسے گھسیٹتے ہوئے لے گئے، حسین حافظ قرآن تھا اور اب عالم بن رہا تھا۔دوسری جانب پولیس کا بتانا ہے کہ شہری کی فائرنگ سے ایک ملزم مارا گیا جب کہ ایک ملزم زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔پولیس کے مطا بق موٹرسائیکل سوار 2 مسلح ملزمان ایک راہگیر کو لوٹ رہے تھے جس دوران قریب موجود شہری نے اپنے اسلحہ سے ملزمان پر فائرنگ کردی ۔

Previous Post

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

Next Post

سعودیہ جاتے ہوئے مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پہلگام حملے کے بعد واپسی پر روٹ بدل لیا

Next Post
سعودیہ جاتے ہوئے مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پہلگام حملے کے بعد واپسی پر روٹ بدل لیا

سعودیہ جاتے ہوئے مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پہلگام حملے کے بعد واپسی پر روٹ بدل لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم