Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

تین سے کم سی جی پی اے لینے والے طلبہ سے ہونہار اسکالر شپ واپس لینے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in پاکستان
0
تین سے کم سی جی پی اے لینے والے طلبہ سے ہونہار اسکالر شپ واپس لینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے دوسرے سیمسٹر میں 3 سے کم سی جی پی اے (کمیولیٹیو گریڈ پوائنٹ ایوریج) لینے والے یونیورسٹی طلباء سے ہونہار اسکالر شپ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، زرعی یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب حکومت نے ہونہار انڈر گریجویٹ اسکالر شپ سے متعلق اہم اعلان کردیا، اس پروگرام کے فیز ون کے طلبہ کیلئے دوسرے سیمسٹر میں 3 سی جی پی اے لازمی قرار دیدیا، 3 سی پی اے سے کم لینے والوں سے اسکالر شپ واپس لے لی جائے گی۔فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے فنانس ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اسکالر شپ جاری رکھنے کیلئے دوسرے سیمسٹر میں سی جی پی اے 3 تک لے جانا لازمی ہے، مقررہ سی جی پی اے حاصل نہ کرنیوالے طلبہ سے اسکالر شپ کی رقم واپس لی جائے گی۔

Previous Post

اے ڈی بی کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان

Next Post

کین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Next Post
کین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

کین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم