Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دھونس اور دباؤ سے تجارتی معاہدہ ممکن نہیں، چین کا امریکہ کو دوٹوک جواب

Web Desk by Web Desk
اپریل 24, 2025
in بین الاقوامی
0
دھونس اور دباؤ سے تجارتی معاہدہ ممکن نہیں، چین کا امریکہ کو دوٹوک جواب

بیجنگ: چین نے امریکہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے زبردستی یا دھمکیوں سے نہیں بلکہ باہمی احترام اور بات چیت سے ہوتے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چین پر کسی بھی قسم کا دباؤ کام نہیں کرے گا، اگر امریکہ واقعی معاملات کو حل کرنا چاہتا ہے تو اُسے ہوش مندی اور سنجیدگی سے کام لینا ہوگا۔ترجمان نے مزید کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات صرف اسی صورت میں ممکن ہیں جب دونوں ممالک برابری کی بنیاد پر اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں۔

Previous Post

اوپیک پلس ممالک کا پیداوار بڑھانے کے پیش نظر تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد کمی

Next Post

سرکاری پاور پلانٹس میں رقم کی ادائیگی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ہو جائیگی: سی پی پی اے

Next Post
سرکاری پاور پلانٹس میں رقم کی ادائیگی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ہو جائیگی: سی پی پی اے

سرکاری پاور پلانٹس میں رقم کی ادائیگی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ہو جائیگی: سی پی پی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم