Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کینیڈا میں فیسٹیول کے دوران کار ہجوم پر چڑھا دی گئی، متعدد افراد ہلاک و زخمی

Web Desk by Web Desk
اپریل 27, 2025
in بین الاقوامی
0
کینیڈا میں فیسٹیول کے دوران کار ہجوم پر چڑھا دی گئی، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کینیڈا کے شہر وینکوور میں فیسٹیول کے دوران کار ہجوم میں گھسنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کار حملے کا سانحہ لاپو لاپو ڈے کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس میں کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ہفتے کی رات کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایک اسٹریٹ فیسٹیول کے دوران ایک کار ہجوم سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، ہلاکتوں اور زخمیوں کی صحیح تعداد نہیں بتائی گئی۔وینکوور پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا، ایک ڈرائیور کے ایک اسٹریٹ فیسٹیول میں ہجوم پر کار چڑھانے کے بعد متعدد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تحقیقات کے سامنے آنے پر ہم مزید معلومات فراہم کریں گے۔

وینکوور کے میئر کین سم نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کے لاپو لاپو ڈے کی تقریب میں ہونیوالے ہولناک واقعے سے صدمے اور گہرے غمزدہ ہوں۔حکام فی الحال اس واقعے کے پیچھے محرکات کی تحقیقات کر رہے ہیں اور انہوں نے یقین دلایا ہے کہ مزید اپ ڈیٹ فراہم کی جائیں گی۔

Previous Post

پاکستان کا ورلڈکپ کھیلنے کا خواب مشکل میں، ہاکی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار

Next Post

بھارتی دراندازی کا مناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

Next Post
بھارتی دراندازی کا مناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

بھارتی دراندازی کا مناسب سے زیادہ جواب دیا جائیگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم