Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ جاری

Web Desk by Web Desk
اپریل 28, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ جاری

پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ جاری کردی گئی ۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری ششماہی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کےدوران پاکستان کی معاشی صورتِ حال میں مزید بہتری آئی،متوازن زری پالیسی مؤقف،آئی ایم ایف پروگرام اور اجناس کی عالمی قیمتوں میں کمی کے سبب مہنگائی کم ہوئی۔رپورٹ کےمطابق خریف کی اہم فصلوں کی پست پیداوار اورصنعتی سرگرمیوں میں سکڑاؤ حقیقی جی ڈی پی کی نمو میں اعتدال کی وجہ بنا،بیرونی شعبےکی بہتر کارکردگی کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس ہوگیا،زرمبادلہ کے ذخائر بڑھےمالیاتی خسارہ نچلی ترین سطح پر آگیا۔

Previous Post

بھارت پانی کا رخ موڑ سکتا ہے اور نہ ہی روک سکتا ہے: خواجہ آصف

Next Post

پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ کردی گئی

Next Post
پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ کردی گئی

پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ کردی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم