Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی معیاد برقرار رہےگی؟ بھارت نے واضح کردیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی معیاد برقرار رہےگی؟ بھارت نے واضح کردیا

بھارت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے لیے طویل المدتی ویزا اور آفیشل یا سفارتی ویزا کی معیاد برقرار رہے گی جب کہ دیگر کیٹیگری کے ویزا کی مدت آج ختم ہوجائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کو 16 کیٹیگریز میں ویزا جاری کیے جاتے ہیں جن میں سے 2 کیٹیگریز کی معیاد بلامذہبی تفریق منگل کے بعد بھی برقرار رہے گی۔بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

دوسری جانب پہلگام واقعہ کے بعد حریت پسندوں کے گھر اسرائیلی کی طرز پر گرائے جانے کا سلسلہ بھی بھارت کو بند کرنا پڑگیا۔مقبوضہ کشمیر کی حکمران جماعت نیشنل کانفرنس سمیت دیگر علاقائی جماعتوں کے شدید احتجاج اور وادی بھر میں بھارتی حکومت کے خلاف کشمیریوں کی بغاوت کا خدشہ ہونے کے سبب حریت پسندوں کے گھر گرانے کا عمل پیر کو روک دیا گیا ہے۔تاہم حریت پسندوں کے عزیز و اقارب کو گرفتارکرنے کی کارروائیاں بڑھا دی گئی ہیں۔

Previous Post

پی ٹی آئی کو عدالتی طوفان کا سامنا، ڈائیلاگ یا نااہلی کا راستہ رہ گیا

Next Post

بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

Next Post
بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم