Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور میں سائن بورڈز، تجاوزات کے خلاف درخواست پر دلائل طلب

Web Desk by Web Desk
اپریل 29, 2025
in پاکستان
0
لاہور میں سائن بورڈز، تجاوزات کے خلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بڑے سائن بورڈز اور تجاوزات کیخلاف درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کر لئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے شہری حیدر علی مرزا کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ اندرونِ شہر تجاوزات کی بھرمار ہے، شہر کی تنگ گلیوں سے گزرنا مشکل ہوگیا ہے، شہر میں بڑے بڑے بے ہنگم سائن بورڈز جگہ جگہ لگائے گئے ہیں، آندھی میں سائن بورڈز گرنے سے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ بھی بڑے بل بورڈز کے خلاف حکم جاری کر چکی ہے لہٰذا ہائیکورٹ سے استدعا ہے کہ عدالت بڑے بڑے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم دے، عدالت اندرونِ شہر تجاوزات کے خاتمے کی ہدایات جاری کرے۔بعدازاں عدالت نے فریقین سے دلائل طلب کرتے ہوئے 27 مئی تک سماعت ملتوی کر دی۔

Previous Post

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا

Next Post

دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے: وزیراعظم

Next Post
دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے: وزیراعظم

دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم