Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بنگلہ دیش کے خلاف اسکواڈ کےلیے نام فائنل

Web Desk by Web Desk
مئی 1, 2025
in موسم
0
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بنگلہ دیش کے خلاف اسکواڈ کےلیے نام فائنل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بنگلہ دیش کے خلاف اسکواڈ کےلیے نام فائنل کرلیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے، پی سی بی نے 4 مئی تک درخواستیں طلب کر رکھی ہیں۔ 4 مئی کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری ہوگی۔نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، ہیڈ کوچ کے لئے مشاورتی عمل میں مائیک ہیسن کی تجویز دی گئی ہے۔ ممکنہ طور پر مائیک ہیسن ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ مائیک ہیسن اس وقت اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ہیں۔

ذرائع کے مطابق نئے ہیڈ کوچ کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی ذمہ داری سونپی جائے گی، پاکستان ٹیم کی اگلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم 21 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دو میچ فیصل آباد اور تین میچز لاہور میں ہوں گے، صاحبزادہ فرحان، حسین طلعت ، حسن علی فہیم اشرف اور علی رضا بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شامل ہوں گے۔

Previous Post

امریکی وزیر خارجہ کا وزیراعظم پاکستان، بھارتی ہم منصب کو فون، کشیدگی میں کمی پر زور

Next Post

وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post
وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم