Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آسٹریلوی انتخابات میں لیبر پارٹی کی فتح، وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری مدت کیلئے کامیاب

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in بین الاقوامی
0
آسٹریلوی انتخابات میں لیبر پارٹی کی فتح، وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری مدت کیلئے کامیاب

آسٹریلیا کے عام انتخابات بائیں بازو کے رہنما اور آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے دوسری مدت کے لیے کامیابی حاصل کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے انتھونی البانیز نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن کو شکست ہوئی ہے۔انتخابات میں کامیابی حاصل ہونے کے بعد لیبر پارٹی کے بائیں بازو کے رہنما اور آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانی نے دوسری مدت کے لیے مزید 3 سال وزیراعظم ہونگے۔ دوسری جانب قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن نے اپنی شکست قبول کر لی اور وزیرِاعظم انتھونی البانیز کو فون کر کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

Previous Post

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

Next Post

چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

Next Post
چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم