Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پہلگام واقعے پر بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے، سرجیکل سٹرائکس کا ثبوت طلب

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in بین الاقوامی
0
پہلگام واقعے پر بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے، سرجیکل سٹرائکس کا ثبوت طلب

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آئے حالیہ فالس فلیگ واقعے نے بھارتی سیاست میں نئی کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن کانگریس کے درمیان بیانات کی جنگ شدت اختیار کر چکی ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سردار چرن جیت سنگھ چنی نے 2019 کی مبینہ بالاکوٹ سرجیکل سٹرائکس پر سوالات اٹھاتے ہوئے ان کارروائیوں کے شواہد کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "آج تک کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا کہ وہاں واقعی کچھ ہوا تھا۔ اگر حملہ ہوا تھا تو شواہد کہاں ہیں؟”بی جے پی کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ پارٹی ترجمانوں نے کانگریس پر پاکستان کا مؤقف اپنانے اور دشمن کو فائدہ پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ملک دشمن بیانیہ دہرا رہی ہے۔ شاہنواز حسین نے کانگریس کو "پاکستان ورکنگ کمیٹی” تک قرار دے دیا۔سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خود بھارت کے اندر بھی فالس فلیگ اور سرجیکل اسٹرائکس کے دعوے اب شکوک و شبہات کی زد میں آ رہے ہیں۔

Previous Post

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر پاکستانیوں کا احتجاج، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

Next Post

بھارت نے پاکستان کے راستے افغان برآمدات پر پابندی عائد کر دی، خطے میں اقتصادی کشیدگی بڑھ گئی

Next Post
بھارت نے پاکستان کے راستے افغان برآمدات پر پابندی عائد کر دی، خطے میں اقتصادی کشیدگی بڑھ گئی

بھارت نے پاکستان کے راستے افغان برآمدات پر پابندی عائد کر دی، خطے میں اقتصادی کشیدگی بڑھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم