Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایمان علی کی والدہ سینئراداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in شوبز
0
ایمان علی کی والدہ سینئراداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

گلوکارہ رحمہ علی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی والدہ حمیرا عابد علی کے انتقال کی خبر دی۔ انہوں نے بتایا کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کردی گئی ہے.حمیرا عابد علی کو نیل پالش، کنکر، جب وی ویڈ اور سمی اور دیگر ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے،حمیرا چوہدری کی اداکار عابد علی سے 1973 میں شادی ہوئی،انکی ملاقات مشہور ڈرامہ سیریل”جھوک سیال” کی ریکارڈنگ کے دوران ہوئی۔حمیرا اور اداکار عابد علی کی 2006 میں طلاق ہو گئی تھی،ان کی تین بیٹیاں اداکارہ ایمان علی، گلوکارہ، اداکارہ رحما علی اور مریم علی ہیں۔

Previous Post

ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری کے لیے مزید اختیارات مل گئے، آرڈینس جاری

Next Post

محسن نقوی ایک روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

Next Post
محسن نقوی ایک روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

محسن نقوی ایک روزہ دورے پر عمان پہنچ گئے، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم