Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 10 سالہ بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی

Web Desk by Web Desk
مئی 5, 2025
in پاکستان
0
کراچی: ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 10 سالہ بچی جاں بحق، والدین شدید زخمی

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین شدید زخمی ہوگئے۔

شیر شاہ گل گئی پل کے نیچے ہولناک حادثہ پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں پیش آیا، جس کے بعد زخمی ہونے والے بچی کے والدین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت 10 سالہ سمامہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ اس کے والد 35 سالہ رضوان اور والدہ 30 سالہ لارین زخمی ہوئے، دونوں کو شدید چوٹیں آئیں اور ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مشتعل افراد نے اس حادثے کے بعد ڈمپر کو نذر آتش کر دیا، جس کے باعث علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔

Previous Post

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Next Post

بھارت پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر ملبہ کشمیریوں پر ڈال رہا ہے: مشعال ملک

Next Post
بھارت پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر ملبہ کشمیریوں پر ڈال رہا ہے: مشعال ملک

بھارت پہلگام حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر ملبہ کشمیریوں پر ڈال رہا ہے: مشعال ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم