Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت سے اسمگل شدہ بیجوں کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
مئی 6, 2025
in پاکستان, تجارت
0
بھارت سے اسمگل شدہ بیجوں کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر نے بھارت سے بیچ اسمگلنگ کرنے اور سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت بیجوں کی دستیابی پر اعلیٰ سطح اجلاس میں ملک میں معیاری بیچوں کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جعلی بیج بیچنے والی 392 کمپنیاں بلیک لسٹ کردی گئی ہیں۔ کپاس کے لیے 50 ہزار میٹرک ٹن سے زائد بیج دستیاب ہیں۔ معیاری بیجوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر مصدقہ بیج زرعی معیشت کے لیے خطرہ ہیں۔ بھارتی بیجوں کی اسمگلنگ اور سوشل میڈیا پر تشہیر پر تشویش ہے۔ نییشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کر دی گئی ہے بیج کمپنیوں کی رجسٹریشن 5 سال کے لیے ہوگی۔ کسانوں کے حقوق اور زرعی شفافیت کا مکمل تحفظ کریں گے،مقامی بیجوں کی تیاری اور معیار میں بہتری ہمارا ہدف ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جعلی بیج فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ مصدقہ بیج ہی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کی کنجی ہے۔ بھارت سے اسمگل شدہ بیجوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ھے۔سوشل میڈیا پر بھارتی بیجوں کی تشہیر پرقانونی کارروائی ہوگی۔

Previous Post

آٹے کی قیمت میں اضافہ، گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی

Next Post

بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار تیار

Next Post
بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار تیار

بھارت پر نظر رکھنے کیلئے پاکستان کا پہلا لانگ رینج ریڈار تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم