Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی، اس سے پاکستان پر حملے میں بڑی مس کیلکولیشن ہوئی: سابق مشیر قومی سلامتی

Web Desk by Web Desk
مئی 11, 2025
in پاکستان
0
بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی، اس سے پاکستان پر حملے میں بڑی مس کیلکولیشن ہوئی: سابق مشیر قومی سلامتی

سابق مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے بھارت اپنی ذلت کو کامیابی میں تبدیل کرکے اپنی عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرےگا۔

سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا پاکستان پر حملہ کرنے میں بھارت سے بہت مس کیلکولیشن ہوئی ہے، بھارت کی حملہ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں تھی۔سابق مشیر ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا سیز فائر بھارت کے مفاد میں ہے، ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا، جب یہ ہم سے ملاقات کریں گے تو ایسے ظاہر کریں گے جیسے سیز فائر کی درخواست ہماری تھی۔ان کا کہنا تھا بھارت اپنی ذلت کو کامیابی میں تبدیل کرکے اپنی عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرےگا۔

سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے صورحال کشیدہ ہوئی ہے وہ انگیج رہے ہیں، پوری صورتحال میں امریکا انگیج رہا ہے، یہ کہنا مشکل ہے کہ امریکا مستقبل میں بھی انگیج رہے گا۔ان کا کہنا تھا ثالثی تب ہوتی ہے جب دونوں فریق رضا مند ہوں، تاریخ بتاتی ہے کہ سیز فائر مکمل طور پر نہیں ہوتی، بھارت نے پہل کی، ہم نے جواب دیا، بھارت کا خیال تھا کہ پاکستان کی معیشت کی طرح دفاع بھی کمزور ہوگا، جو کچھ ہوا ہے اس میں مودی کو سیاسی نقصان پہنچا۔

Previous Post

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت مزید 21 فلسطینی شہید

Next Post

حکومت کا 25 مئی سے آم کی ایکسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا 25 مئی سے آم کی ایکسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 25 مئی سے آم کی ایکسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم