Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

افغانستان: طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟

Web Desk by Web Desk
مئی 12, 2025
in کھیل
0
افغانستان: طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے جوئے کا ذریعہ بننے پر شطرنج کے کھیل پر پابندی عائد کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے جوئے کا ذریعہ بننے پر شطرنج کے کھیل پر وقتی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے افغانستان میں کھیلوں کے ادارے کے ترجمان اطل مشوانی کا کہنا ہے کہ اسلامی قوانین میں شطرنج کو جوئے کو ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور جب تک شطرنج کے حوالے سے مذہبی تحفظات دور نہیں ہوتے تب تک ملک میں یہ کھیل معطل رہے گا۔ واضح رہے گزشتہ سال افغانستان کی طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کو اسلامی اصولوں سے متضاد اور پرتشدد کھیل قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی تھی۔

Previous Post

جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ

Next Post

پاک فوج نے اپنی صلاحیتیوں کا جزوی استعمال کیا، متعدد جنگی صلاحیتیں مستقبل کیلئے محفوظ رکھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post
پاک فوج نے اپنی صلاحیتیوں کا جزوی استعمال کیا، متعدد جنگی صلاحیتیں مستقبل کیلئے محفوظ رکھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے اپنی صلاحیتیوں کا جزوی استعمال کیا، متعدد جنگی صلاحیتیں مستقبل کیلئے محفوظ رکھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم