Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

Web Desk by Web Desk
مئی 15, 2025
in پاکستان
0
چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا، ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

چاغی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا، ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو کوئٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Previous Post

ترکیہ، ہر اچھے اور برے وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ، رجب طیب اردوان

Next Post

کراچی کے سول اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

Next Post
کراچی کے سول اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

کراچی کے سول اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم