Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلوچ خواتین نے ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے: گورنر بلوچستان

Web Desk by Web Desk
مئی 15, 2025
in پاکستان
0
بلوچ خواتین نے ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ:گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ بلوچ خواتین نے ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی وائس پریذیڈنٹ عمیرہ منیر کی قیادت میں فی میل وکلا پر مشتمل وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین وکلاء محض مؤکلوں کی وکالت نہیں کرتیں بلکہ وہ ہماری نصب آبادی پر مشتمل خواتین کے مستقبل کی تشکیل کے حوالے سے بھی نئے راستے کھول رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی خواتین کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچانیں اور انہیں اپنے کیریئر میں مزید سبقت حاصل کرنے کیلئے مدد اور رہنمائی فراہم کریں۔جعفر خان مندوخیل نے مزید کہاکہ متعلقہ اداروں میں خواتین کیلئے مقرر کردہ پانچ فیصد کوٹہ پر عمل درآمد سے خواتین کی شرکت اور نمائندگی میں زبردست اضافہ ہوگا، خاتون محتسب بلوچستان کی تقرری میرٹ پر بہت جلد عمل میں لائی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ میں ایک ایسے مستقبل قریب کا تصور کرتا ہوں جہاں سیشن ججز، سول ججز، پراسیکیوٹر جنرل اور بار ایسوسی ایشنز میں دیگر اہم عہدوں پر خواتین فائز ہوں گی، میں زندگی کے تمام شعبوں خواتین کی بھرپور شرکت کا حامی ہوں۔گورنر بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ سردست خواتین وکلا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔

Previous Post

پنجاب میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

Next Post

برسلز میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج

Next Post
برسلز میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج

برسلز میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم