Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی حملوں کے خلاف قوم سیسہ پلائی دیوار بنی، ملکی سلامتی میں بھرپور کردار ادا کیا: مریم نواز

Web Desk by Web Desk
مئی 16, 2025
in پاکستان
0
مریم نواز سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر زور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ بھارتی حملوں کے خلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا۔

لاہور میں ٹریکٹر تقسیم کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مخالفین نے پوری کوشش کی کہ کسانوں سے احتجاج کرائیں لیکن کسان پروپیگنڈے میں نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ جن کسانوں نے گندم کی تاریخی فصل اگائی، انہیں ایک ہزار مفت ٹریکٹر بطور انعام دیے ہیں اور 20 ہزار ٹریکٹرز مزید دینے جا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارتی حملوں کے خلاف قوم نے سیسہ پلائی دیوار کی طرح ملکی سلامتی میں حصہ ڈالا، نفرت کی سیاست ختم ہوئی تو پاکستان ترقی کررہا ہے۔مریم نواز نے چین کی طرف سے تحفے میں ملنے والے ٹریکٹر اور دیگر زرعی آلات کا معائنہ بھی کیا۔

Previous Post

پاکستان کا بھارت کو جواب غزہ کا بدلہ ہے: مولانا فضل الرحمان

Next Post

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے رابطوں کے بعد بھارتی فوج کا بیان بھی سامنے آگیا

Next Post
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے رابطوں کے بعد بھارتی فوج کا بیان بھی سامنے آگیا

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے رابطوں کے بعد بھارتی فوج کا بیان بھی سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم