Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی معرکہ حق میں شہید ہونیوالے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد

Web Desk by Web Desk
مئی 19, 2025
in پاکستان
0
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی معرکہ حق میں شہید ہونیوالے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر آپریشن معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ائیر چیف مارشل نے راولپنڈی میں اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جب کہ اس موقع پر ائیر چیف نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی معرکہ حق میں شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد

ائیر چیف نے کہا کہ ہمارے شہدا کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ قومی یادداشت کا حصہ رہیں گی، شہدا کو بھرپور عقیدت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا، پاکستان ائیر فورس ہر قیمت پر وطن عزیز کی فضائی سرحدوں کا دفاع جاری رکھے گی، اپنےجانثاروں کی شجاعت و قربانی کی عظیم روایات کو بھی زندہ رکھے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ بھی کیا اور زخمی اہلکاروں کے حوصلے اور عزم کی تعریف کی۔اس موقع پر ائیر چیف نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات اور انتظامی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Previous Post

موجودہ قیادت اور فوج نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دیے: احسن اقبال

Next Post

پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا

Next Post
پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا

پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم