Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان میں 900 فٹ بلندی پر کیا گیا خطرناک ریسکیو آپریشن کانز فلم فیسٹیول کا حصّہ

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in شوبز
0
پاکستان میں 900 فٹ بلندی پر کیا گیا خطرناک ریسکیو آپریشن کانز فلم فیسٹیول کا حصّہ

پاکستان میں 900 فٹ بلندی پر کیا گیا خطرناک ریسکیو آپریشن کانز فلم فیسٹیول کا حصّہ بن گیا۔

ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستانی فلمساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ کو کانز فلم فیسٹول میں پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے محمد علی نقوی نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ کے ذیعے اس خبر کی اطلاع دی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری نئی دستاویزی فلم’ہینگنگ بائے اے وائر‘ کانز فلم فیسٹول کا حصّہ بن گئی ہے۔فلمساز نے مزید بتایا کہ یہ فلم میرے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ فلم اگست 2023 میں پاکستان میں پہاڑوں کے درمیان زمین سے 900 فٹ کی بلندی پر کیے گئے ایک خطرناک ریسکیو آپریشن پر مبنی ہے جس میں ایک کیبل کار میں اسکول کے 6 بچے موجود تھے جو رسی ٹوٹ جانے کی وجہ سے ہوا میں لٹک گئے تھے۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ اب ہمیں سب کو یہ کامیاب آپریشن کی کہانی سنانی ہے۔

Previous Post

بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

Next Post

انسداد پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے شروع ہوگا۔

Next Post
انسداد پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے شروع ہوگا۔

انسداد پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے شروع ہوگا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم