Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا حکومت کا 68 ارب 71 کروڑ روپے واجبات کیلئے وفاق کو خط

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا حکومت کا 68 ارب 71 کروڑ روپے واجبات کیلئے وفاق کو خط

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے 68 ارب 71 کروڑ روپے کے واجبات کی ادائیگی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے چیئرمین واپڈا کو خط لکھ دیا گیا، صوبائی حکومت کے وفاق کے ذمہ 68 ارب 71 کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔خط کے متن کے مطابق وفاق کے ذمہ گزشتہ سال کے37 ارب روپے کے واجبات میں سے 28 ملین موصول ہو چکے ہیں، گزشتہ سال کے واجبات میں اب بھی 8 ارب 56 کروڑ روپے باقی ہیں۔ہائیڈل پرافٹ کی مد میں جولائی 2024 سےاپریل 2025 تک 27 ارب روپے واجب الادا ہیں، این ایچ پی کےسالانہ 5 فیصد اضافہ کےواجبات بھی ادا نہیں کئے گئے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ سال 2016سے2023ء تک این ایچ پی پرسالانہ 5 فیصد اضافہ کے 41 ارب 14 کروڑ روپے وفاق نے ادا کرنےہیں۔

Previous Post

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Next Post

احسن اقبال کی وزیراعلیٰ بلوچستان کو ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی

Next Post
احسن اقبال کی وزیراعلیٰ بلوچستان کو ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی

احسن اقبال کی وزیراعلیٰ بلوچستان کو ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم