Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے احسن خان نے کتنے کروڑ معاوضہ لیا ؟ اداکار کا انکشاف

Web Desk by Web Desk
مئی 21, 2025
in شوبز
0
ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے احسن خان نے کتنے کروڑ معاوضہ لیا ؟ اداکار کا انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جیو کے ڈرامے ’ڈائن‘ میں اداکاری کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا۔

سیونتھ اسکائی، عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی پیشکش ڈرامہ سیریل ڈائن نے اپنی ابتدائی اقساط سے ہی ناظرین کے دل جیت لیے ہیں جب کہ ڈرامے میں نامور اداکار احسن خان اور مہوش حیات کی جوڑی نے دھوم مچا رکھی ہے۔ڈرامے کی غیر معمولی مقبولیت پر اداکار احسن خان بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں اور انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے مہوش حیات کے ساتھ ماضی میں بھی کئی ڈراموں میں کام کیا ہے۔

احسن خان نے کہاکہناظرین ہمیں ایک ساتھ اسکرین پر پسند کرتے ہیں اور میں نے ڈرامہ سیریل ڈائن میں کام کرنے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ لیا ہے۔ڈرامہ سیریل ڈائن کی کہانی ستم سہنے کی روداد نہیں بلکہ غضب ڈھاتی پیش قدمی ہے جو ہر پیر اور منگل کی رات 8 بجے ’جیو ٹی وی‘ سے نشر کیا جاتا ہے۔ڈائن کی کہانی فاطمہ فیضان اور عنبر اظہر نے تحریر کی ہے جب کہ ڈرامے کی دلکش ہدایات سراج الحق نے دی ہیں۔

Previous Post

بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے، بلاول

Next Post

آزاد کشمیر: گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

Next Post
آزاد کشمیر: گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

آزاد کشمیر: گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم