Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

Web Desk by Web Desk
مئی 22, 2025
in کھیل
0
آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

ڈبلن: آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا گیا، پہلے ون ڈے میں میزبان آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 124 سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 303 رنز سکور کیے، اینڈریو بالبرنی نے 112، ہیری ٹیکٹر نے 56 اور کپتان پال سٹرلنگ نے 54 رنز سکور کیے۔

304 رنز کے ہدف کے جواب میں مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم 35 ویں اوور میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔اس میچ میں آئرش کپتان پال سٹرلنگ نے آئر لینڈ کے لیے نئی تاریخ رقم کی، پال سٹرلنگ آئر لینڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز سکور کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔دائیں ہاتھ کے بیٹر نے آئرلینڈ کے لیے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 3656، ٹیسٹ میں 382 اور ون ڈے میں 5979 رنز سکور کیے ہیں جو مجموعی طور پر 10 ہزار 17 رنز بنتے ہیں۔

Previous Post

سینیٹ اجلاس: خضدار حملہ ناقابل برداشت، بھارتی پراکیسز باز آ جائیں، اسحاق ڈار

Next Post

کھلاڑیوں کا انتخاب تجربے یا شہرت کی بنیاد پر نہیں کیا جائے گا: مائیک ہیسن

Next Post
کھلاڑیوں کا انتخاب تجربے یا شہرت کی بنیاد پر نہیں کیا جائے گا: مائیک ہیسن

کھلاڑیوں کا انتخاب تجربے یا شہرت کی بنیاد پر نہیں کیا جائے گا: مائیک ہیسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم