Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 5 جون کو مقرر

Web Desk by Web Desk
مئی 29, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 5 جون کو مقرر

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 5 جون 2025 کو مقرر کر دی ہے۔عدالت عالیہ کی کاز لسٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 5 جون کو ہوگی۔

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بنچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی رہنماؤں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ اس کیس کو جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

Previous Post

پاک فوج سے اظہار یکجہتی، خوشاب میں "معرکہ حق کنونشن”کل ہوگا

Next Post

پاکستان کے ہاتھوں رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا بیان سامنے آ گیا

Next Post
پاکستان کے ہاتھوں رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کے ہاتھوں رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا بیان سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم