Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے: ٹرمپ کا اعلان

Web Desk by Web Desk
مئی 30, 2025
in پاکستان
0
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا ہے جس کی تصدیق وائٹ ہاؤس اہلکاروں کی جانب سے کی گئی۔تاہم اب اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

دوسری جانب امریکی اپیل عدالت نے ٹرمپ ٹیرف عارضی طور پربحال کردیے ہیں اورگزشتہ روز امریکی عدالت نے ٹرمپ ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے روک دیا تھا جس پرٹرمپ انتظامیہ نے فیصلے کےخلاف اپیل کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔اپیل کورٹ میں دائر درخواست میں مؤ قف اپنایا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ بندی کے لیے تجارت کا استعمال کیا ، تجارت اور ٹیرف پر صدر کے اختیارات محدود کیے تو تنازع دوبارہ بھڑک سکتا ہے۔

Previous Post

پاکستان کے ہاتھوں رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا بیان سامنے آ گیا

Next Post

حکومت بجلی شعبے کے گردشی قرضے ختم کرنے کے معاہدے کے قریب

Next Post
حکومت بجلی شعبے کے گردشی قرضے ختم کرنے کے معاہدے کے قریب

حکومت بجلی شعبے کے گردشی قرضے ختم کرنے کے معاہدے کے قریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم