ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے، ترجمان سندھ حکومت عیدالاضحیٰ پر سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بھرپور کام کیا۔کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر اور لاڑکانہ میں صفائی بے مثال ہے، سندھ میں میئر اور چیئرمینز کا کام مثالی ہے، اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے بعدسندھ کے عوامی نمائندوں نے بھرپور محنت کی ہے۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نےکہا ہےکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے...









