Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سمبڑیال کا ضمنی الیکشن (ن) لیگ بڑے مارجن سے جیتے گی: عظمیٰ بخاری

Web Desk by Web Desk
جون 1, 2025
in پاکستان
0
سمبڑیال کا ضمنی الیکشن (ن) لیگ بڑے مارجن سے جیتے گی: عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سمبڑیال کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ (ن) بڑے مارجن سے جیتے گی۔

اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعد شیخوپورہ سمیت تمام ضمنی الیکشن بھی مسلم لیگ (ن) ہی بڑی لیڈ سے جیتی تھی، پنجاب کے عوام مریم نواز پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، جو جماعت پنجاب میں 400 ووٹ لیتی وہ بھی دھاندلی کی شکایات کرتی ہے، اللہ کی شان ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں، اسی مایوسی اور ڈپریشن کی وجہ سے الٹے سیدھے بیانات جاری کروا کر چیلوں کا لہو گرماتے ہیں، پوری قوم جان چکی بشریٰ بی بی سزا یافتہ کرپٹ خاتون اول ڈیکلیئر ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے خاتون اول کے عہدے کو ”کرپشن کی ٹھیکیدار خاتون“ کے طور پر استعمال کیا، سپہ سالار کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے بانی پی ٹی آئی نفرت اور جھوٹ کا پرچار کرتے قرآنی آیات کا بھی غلط حوالہ دے رہے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے پانچ گنا بڑے دشمن پر تاریخی فتح حاصل کی ہے، مذہبی ٹچ دینا بانی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے، ڈیل اور این آر او جیسے الفاظ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے والا شخص آج خود ڈیل کا متلاشی ہے۔

متعلقہ خبریں

Previous Post

آئی ایم ایف کا بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، حکومت سے وضاحت طلب

Next Post

سیالکوٹ: پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات

Next Post
سیالکوٹ: پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات

سیالکوٹ: پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم