Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیالکوٹ: پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات

Web Desk by Web Desk
جون 1, 2025
in پاکستان
0
سیالکوٹ: پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات

سیالکوٹ:سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کا میلہ سج گیا۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی حنا ارشد وڑائچ اور پی ٹی آئی کے فاخر گھمن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، پیپلزپارٹی کے راحیل کامران چیمہ اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے چودھری شفاقت بھی مقابلے میں شامل ہیں۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق حلقے میں 2 لاکھ 96 ہزار 563 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، 185 پولنگ سٹیشنز میں سے 11 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں، حلقے میں ضمنی الیکشن کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ نشست مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری ارشد وڑائچ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Previous Post

سمبڑیال کا ضمنی الیکشن (ن) لیگ بڑے مارجن سے جیتے گی: عظمیٰ بخاری

Next Post

عمران خان کے حوالے سے کسی ڈیل کا قائل نہیں ہوں: ملک احمد خان

Next Post
عمران خان کے حوالے سے کسی ڈیل کا قائل نہیں ہوں: ملک احمد خان

عمران خان کے حوالے سے کسی ڈیل کا قائل نہیں ہوں: ملک احمد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم