Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اختلافات میں شدت، ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

Web Desk by Web Desk
جون 6, 2025
in بین الاقوامی
0
اختلافات میں شدت، ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔

ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا، ٹرمپ کی جگہ جے ڈی وینس کی تعیناتی کی بھی سفارش کردی، دونوں رہنماؤں کے اختلافات میں ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے حصص 14فیصد تک گر گئے۔ناسا سربراہی کیلئے جیرڈآئزک مین کی نامزدگی واپس لے لی گئی، امریکی صدر نے ایلون مسک کی سفارش پر جیرڈ کا انتخاب کیا تھا، ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور شروع کردیا۔

ایلون مسک نے ایکس پر بیان میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ بہت بڑا انکشاف کیا جائے، ٹرمپ کا نام ہونے کی وجہ سے ایپسٹین فائلز منظر عام پر نہیں لائی گئیں، ٹرمپ کا نام جنسی سکینڈلز میں بدندم ایپسٹین کی فائلوں میں موجود ہے، یاد رکھیں ،سچ ایک دن ضرور سامنے آئے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ ایلون مسک بل کے معاملات سے بخوبی واقف تھے، پتہ نہیں تھا مسک منشیات استعمال کرتے ہیں، مسک سے متعلق کسی بھی معاملے سے تشویش نہیں، ایلون مسک کو حکم دیا تھا کہ وہ انتظامیہ سے الگ ہو جائیں، ارب پتی پاگل ہو گیا ہے۔

Previous Post

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کی امریکا کے اہم اراکین کانگریس سے ملاقاتیں

Next Post

سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

Next Post
سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم