Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں حادثات، 8 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
جون 8, 2025
in پاکستان
0
ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں حادثات، 8 افراد جاں بحق

لاہور :ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔

ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں کار بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 7 سالہ بچہ بھی شامل ہے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق گاؤں بیاران سے بتایا جاتا ہے، لاشوں اور زخمیوں کو درازندہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ننکانہ صاحب میں منڈی فیض آباد روڈ پر کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے، نعش اور زخمیوں کو شرقپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گھوٹکی میں موٹروے ایم فائیو پر مویشیوں سے لوڈ ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد میں ذوالفقار، مظہر، اور بلال احمد شامل ہیں، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے مویشی بیوپاریوں کا تعلق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے ہے، پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔

Previous Post

سرگودھا لاہور روڈ پر گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

Next Post

مالاکنڈ: باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا

Next Post
مالاکنڈ: باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا

مالاکنڈ: باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم