Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسپیکر نے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی

Web Desk by Web Desk
جون 9, 2025
in پاکستان
0
اسپیکر نے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دے دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 13 جون کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا اور اس کے لیے قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں کو قواعدوضوابط کے مطابق بحث کے لیے وقت دیا جائےگا جبکہ وفاقی بجٹ پربحث21 جون کو سمیٹی جائے گی۔

اسپیکر نے کہا کہ 24 اور25 جون کوڈیمانڈز،گرانٹس،کٹوتی کی تحاریک پربحث اور ووٹنگ ہوگی جبکہ 26 جون کو فنانس بل کی قومی اسمبلی سے منظوری ہوگی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ 27 جون کو ضمنی گرانٹس سمیت دیگرامورپربحث اور ووٹنگ ہوگی۔

Previous Post

افغانستان: ملک چھوڑنے والے واپس آجائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائیگا، طالبان کا اعلان

Next Post

بجٹ بل کیخلاف ممکنہ فنڈنگ پر ٹرمپ نے ایلون مسک کو خبردار کردیا

Next Post
بجٹ بل کیخلاف ممکنہ فنڈنگ پر ٹرمپ نے ایلون مسک کو خبردار کردیا

بجٹ بل کیخلاف ممکنہ فنڈنگ پر ٹرمپ نے ایلون مسک کو خبردار کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم