Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بجٹ بل کیخلاف ممکنہ فنڈنگ پر ٹرمپ نے ایلون مسک کو خبردار کردیا

Web Desk by Web Desk
جون 9, 2025
in بین الاقوامی
0
بجٹ بل کیخلاف ممکنہ فنڈنگ پر ٹرمپ نے ایلون مسک کو خبردار کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی بجٹ بل کے خلاف ایلون مسک کی ممکنہ فنڈنگ پر انہیں خبردار کرتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے جس کے بعد ایلون مسک کی جانب سے حکومتی بجٹ بل کے خلاف فنڈنگ کرنے کے امکانات بھی ظاہر کیے جارہے ہیں۔

اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایلون مسک نے بجٹ بل کے خلاف ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس ارکان کو فنڈنگ کی تو اسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔واضح رہے3 جون کو ایلون مسک نے ٹرمپ کے بگ بیوٹیفل بل کو مالیاتی بدانتظامی قراردیا تھا جس کے جواب میں ٹرمپ نے مسک کو دماغ سے محروم قرار دے کر اسپیس ایکس کے 38 ارب ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

Previous Post

اسپیکر نے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول کی منظوری دیدی

Next Post

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف جاری مظاہرے پرتشدد ہوگئے، لاس اینجلس میں گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

Next Post
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف جاری مظاہرے پرتشدد ہوگئے، لاس اینجلس میں گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف جاری مظاہرے پرتشدد ہوگئے، لاس اینجلس میں گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم