Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ائیرانڈیا کا طیارہ ہاسٹل پرگرنے سے میڈیکل کے 5 طالب علم ہلاک ہوگئے

Web Desk by Web Desk
جون 13, 2025
in بین الاقوامی
0
ائیرانڈیا کا طیارہ ہاسٹل پرگرنے سے میڈیکل کے 5 طالب علم ہلاک ہوگئے

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب ائیر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گر کر تباہ ہوا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان پیش آیا، طالب علم بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں دوپہر کےکھانے کی تیاری کر رہے تھےکہ اچانک مسافر بردار طیارہ ہاسٹل کی عمارت پر آگرا، اس دوران زور دار دھماکے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔

حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں عمارت کی تباہی اور طیارے کا ملبہ دیکھا جاسکتا ہے۔پانچوں افراد ایم بی بی ایس کے طالب علم تھے، حادثے میں 50 کے قریب طلبا زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہاسٹل میں میڈیکل کے 60 کے قریب طالب علم موجود تھے۔

Previous Post

احمد آباد طیارہ حادثے کے بعد طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے شیئرز گرگئے

Next Post

ایران نے 2 ٹن وار ہیڈ لے جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

Next Post
ایران نے 2 ٹن وار ہیڈ لے جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

ایران نے 2 ٹن وار ہیڈ لے جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم