Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری

Web Desk by Web Desk
جون 13, 2025
in پاکستان
0
اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیوں کی منظوری

تین سال پہلے اپ گریڈ ہونے والے 1900سے زائد سرکاری سکولوں میں ہزاروں اساتذہ کی کمی سامنا ہے۔

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لئے اپ گریڈ سکولوں میں 26 ہزار سے زائد نئی اسامیاں تخلیق کردی گئیں۔محکمہ خزانہ نے اپ گریڈ سکولوں کیلئے نئی اسامیوں کی باقاعدہ منظوری دیدی۔سکول سربراہان نےنئی آسامیاں سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیدیا۔

دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن نے ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں سے 43 ہزار اسامیاں ختم کر دیں۔ہائی سکول سے ہائرسکینڈری میں اپ گریڈ 107 سکولوں کیلئے 4 ہزار اسامیاں منظور کی گئی ہیں،ایلمنٹری سکول سے ہائی میں اپ گریڈ 1400 سکولوں کیلئے 17 ہزار اسامیاں ،پرائمری سے ایلمنٹری میں اپ گریڈ 375 سکولوں کیلئے 5 ہزار اسامیاں جبکہ نئے بنائے گئے 53 سکولوں کیلئے بھی 600 اسامیوں کی منظوری دی گئی۔مذکورہ اسامیاں ایس ٹی آر کو دیکھتےہوئے تبادلوں ،ریشنلائزیشن کے ذریعے ہونگی۔

Previous Post

چکوال: موٹر وے پر تیز رفتار کار حادثے کا شکار، 4 افرادجاں بحق

Next Post

ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے،پاکستان

Next Post

ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے،پاکستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم