Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی طیاروں کے تبریز اور کرمانشاہ میں تازہ حملے

Web Desk by Web Desk
جون 13, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی طیاروں کے تبریز اور کرمانشاہ میں تازہ حملے

اسرائیل نے ایران پر تبریز میں تازہ حملے کرتے ہوئے میزائل سائٹ کو نشانہ بنایا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے حملوں میں اب تک 70 سے زائد ایرانی شہری شہید ہو چکے ہیں جبکہ 329 شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ 20 کے قریب اعلیٰ افسران بھی شہید ہو چکے ہیں۔اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ایران کے شہر تبریز اور کرمانشاہ میں حملے کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل سائٹس کو نشانہ بنایا ہے ۔

سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایران کے مغربی علاقے کرمانشاہ میں اسرائیلی حملے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی۔ رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے آج صبح کرمانشاہ میں ایک زیر زمین تنصیب کو نشانہ بنایا، جہاں بیلسٹک میزائل ذخیرہ کیے جا رہے تھے۔ یہ علاقہ عراق کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

Next Post

ایران اسرائیل جنگ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

Next Post
ایران اسرائیل جنگ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

ایران اسرائیل جنگ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم