Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

Web Desk by Web Desk
جون 13, 2025
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے آئندہ مالی سال کےلیے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے زیرصدارت کابینہ اجلاس میں بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی گئی۔ بجٹ 2025-26کا کل تخمینہ 2ہزار 119 ارب روپے ہے۔ بجٹ میں صوبائی حکومت کی آمدن کا تخمینہ ایک ہزار 778 ارب 90 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں وفاق کی جانب سے صوبے کو ایک ہزار 576 ارب روپے ملیں گے، صوبائی حکومت نے اپنی آمدن کا تخمینہ 129 ارب روپے تجویز کیا ہے۔وزیرخزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ آج تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، امن وامان اورعوام کیلئےاس بجٹ میں بہت کچھ ہے، پولیس کے ہتھیار اور ان کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا پیکج ہے، ہنرمند اور کاروباری طبقے کیلئے بجٹ میں پیکج ہے۔آفتاب عالم نے کہا کہ بجٹ میں عوام پرکوئی اضافی ٹیکس نہیں ڈالاگیا، بجٹ میں لائف انشورنش بھی شامل کی گئی ہے، معاشی طور پر ہمارا صوبہ مستحکم ہوچکاہے، کمزور طبقہ کیلئے پلاٹس ٹیکس کی مدمیں 5فیصدتک چھوٹ دی ہے۔

Previous Post

اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

Next Post

اسرائیلی طیاروں کے تبریز اور کرمانشاہ میں تازہ حملے

Next Post
اسرائیلی طیاروں کے تبریز اور کرمانشاہ میں تازہ حملے

اسرائیلی طیاروں کے تبریز اور کرمانشاہ میں تازہ حملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم