Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

Web Desk by Web Desk
جون 13, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

تہران:اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔

ایرانی سینئر قانون ساز نے کہا ہے کہ ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی جمعہ کو (آج) اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ یہ اجلاس آج منعقد ہو گا جس میں ایران پر صیہونی ریاست کے حملوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کو اب اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج سے سخت، سبق آموز، افسوسناک اور تباہ کن ردعمل کی توقع رکھنی چاہیے، معصوم ایرانی شہریوں کے خون کا فوری اور فیصلہ کن ردعمل اور بدلہ لیا جائے گا۔

Previous Post

ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے،پاکستان

Next Post

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

Next Post
خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم