Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق

Web Desk by Web Desk
جون 16, 2025
in پاکستان
0
کراچی: ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق

کراچی: ہاکس بے کے سمندر میں تین دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

ریسکیو کے مطابق تینوں دوست گزشتہ روز سمندرمیں نہانے آئے تھے جن میں سے 2 بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے۔ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ متوفی دوستوں کے ہمراہ ہٹ نمبر 40 میں آیا تھا، اس دوران تینوں دوست نہانے کے دوران ڈوب گئے تھے جس کے بعد ایدھی کے غوطہ خوروں نے ریسکیو آپریشن کے بعد ایک دوست کی لاش پہلے دن ہی نکال لی تھی اور ایک لاش کو اب نکالا گیا ہے جب کہ دوسرے کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو کے مطابق مرنے والوں کی شناخت 25سالہ علی حسن اور 25 سالہ جمیل کے نام سے ہوئی جب کہ فرحان کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی عائد ہے لیکن شہری پابندی کو نظر اندز کردیتے ہیں۔

Previous Post

پاکستان کا وہ علاقہ جو گزشتہ ایک صدی سے پینے کے پانی سے محروم ہے

Next Post

امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

Next Post
امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم