Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟

Web Desk by Web Desk
جون 17, 2025
in بین الاقوامی
0
ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر کیا پیغامات موصول ہوئے؟

ایران کی جانب سے اب اسرائیل پر سائبر حملہ کیا گیا جس میں موبائل فونز کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیل میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر پناہ گاہوں میں جانے اور ایندھن ذخیرہ کرنے کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔اسرائیلی حکام نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ یہ ایران کا سائبرحملہ ہے، عوام اس پر توجہ نہ دیں۔اس کے علاوہ اسرائیلی ٹی وی چینل لائیو پروگرام کے دوران مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا ، اینکر حیران رہ گئے۔

واضح رہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ایران نے اسرائیلی پر ایک اور بڑا حملہ کیا جس میں تل ابیب اور حیفہ پر میزائل اور ڈرونز داغے گئے۔ایرانی حملےکے باعث حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر رک گئی اور 3 ملازمین بھی ہلاک ہوگئے۔ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر صبح تک حملے جاری رکھیں گے ۔اس سے قبل پیر کو بھی ایران نے اسرائیل پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا تھا جس میں کم ازکم 8 اسرائیلی ہلاک اور 92 زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ جمعہ سے اب تک ایرانی میزائل حملوں میں 24اسرائیلی ہلاک اور 600 زخمی ہو چکے ہیں۔

Previous Post

ٹرمپ ایرانی حکام سے جلد ملاقات کے خواہش مند، انتظامیہ کو اہتمام کرنیکی ہدایت کردی

Next Post

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

Next Post
بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم