Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران کیساتھ سفارتی حل ممکن ہے یا نہیں، امریکی حکام نے ڈیڈلائن دیدی

Web Desk by Web Desk
جون 18, 2025
in بین الاقوامی
0
ایران کیساتھ سفارتی حل ممکن ہے یا نہیں، امریکی حکام نے ڈیڈلائن دیدی

ایران کیساتھ سفارتی حل ممکن ہے یا نہیں،امریکی حکام نے ڈیڈلائن دیدی۔

امریکی حکام کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے،طے کیا جا سکے گاکہ ایران کے ساتھ سفارتی حل ممکن ہےیا نہیں، سفارتی حل ممکن ہے یا پھر ٹرمپ فوجی کارروائی کا راستہ اختیار کریں گے۔دوسری جانب پاسدران انقلاب کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے خلاف فرسٹ جنریشن فتح میزائل استعمال کیے گئے،فتح میزائلوں سےاسرائیلی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا،ہمارا آپریشن اسرائیلی فضائی دفاع کے افسانے کے خاتمے کی شروعات ہے۔ایرانی آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے اب تک کے حملے صرف اسرائیل کے لیے وارننگ ہیں، اسرائیل کے خلاف تباہ کن کارروائی ابھی کی جائے گی۔

Previous Post

پے در پے میزائل حملوں کے باعث اسرائیل کا میزائل دفاعی نظام دباؤ سے دوچار

Next Post

بلوچستان کا 1028 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش

Next Post
بلوچستان کا 1028 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش

بلوچستان کا 1028 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم