Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خلع کے بعد بیوی کا قتل: سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد

Web Desk by Web Desk
جون 19, 2025
in پاکستان
0
خلع کے بعد بیوی کا قتل: سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں خلع کے دو روز بعد بیوی کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم وسیم عباس کی اپیل مسترد کر دی۔

جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ مجرم وسیم عباس نے 2020 میں سرگودھا میں اپنی سابقہ بیوی شہناز اختر کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جب وہ فیملی کورٹ سے خلع حاصل کر چکی تھیں، مقدمے میں پولیس تفتیش، میڈیکل رپورٹ اور شواہد کی روشنی میں مجرم کو قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔

عدالت میں سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عبدالصمد نے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی مخالفت کی اور مؤقف اختیار کیا کہ تمام شواہد مجرم کے خلاف ہیں اس لیے سزا برقرار رکھی جائے۔دوسری جانب وکیل صفائی نے اپیل کی حمایت میں دلائل دیئے تاہم عدالت ان دلائل سے مطمئن نہ ہوئی اور اپیل کو خارج کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔

Previous Post

کراچی: تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، ماں بیٹی جاں بحق، ایک بچی زخمی

Next Post

ایران سے واپس جانیوالے سفارتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں: پاکستانی سفیر

Next Post
ایران سے واپس جانیوالے سفارتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں: پاکستانی سفیر

ایران سے واپس جانیوالے سفارتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں: پاکستانی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم