Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران سے واپس جانیوالے سفارتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں: پاکستانی سفیر

Web Desk by Web Desk
جون 19, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
ایران سے واپس جانیوالے سفارتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں: پاکستانی سفیر

اسلام آباد:ایران سے پاکستان روانہ ہونے والے شہریوں کے لیے پاکستانی سفیر برائے ایران مدثر ٹیپو نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی شہری سفر سے قبل احتیاط برتیں اور متعلقہ حکام کو اپنی سفری معلومات بروقت فراہم کریں۔

سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ پاک ایران بارڈر عبور کرنے والے افراد اگر پیشگی اطلاع دے دیں تو بارڈر کلیئرنس میں آسانی ہوتی ہے اور غیر ضروری پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے، شہری بروقت رابطے کے ذریعے اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔مدثر ٹیپو نے کہا کہ پاکستان کے شہری ایران میں موجود پاکستانی سفارتخانے (مشہد و زاہدان) یا سفارتکاروں سے براہِ راست یا ٹوئٹر کے ذریعے رابطہ کریں تاکہ ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے، انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ سفارتخانے اور قونصل خانے 24/7 شہریوں کی معاونت کے لیے تیار ہیں۔پاکستانی سفیر نے مزید کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے محتاط اور ذمہ دارانہ رویہ اپنانا ناگزیر ہے تاکہ تمام پاکستانی محفوظ طریقے سے اپنے وطن واپس پہنچ سکیں

Previous Post

خلع کے بعد بیوی کا قتل: سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد

Next Post

بلاول نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی: آصفہ بھٹو

Next Post
بلاول نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی: آصفہ بھٹو

بلاول نے مشکل وقت میں پاکستان کی دنیا میں نمائندگی کی: آصفہ بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم