Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران اسرائیل جنگ، سعودی عرب سے پروازوں کی اوور فلائنگ دگنی ہوگئی

Web Desk by Web Desk
جون 22, 2025
in بین الاقوامی
0
ایران اسرائیل جنگ، سعودی عرب سے پروازوں کی اوور فلائنگ دگنی ہوگئی

اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سے جاری جنگ کی وجہ سے سعودی عرب سے غیر ملکی پروازوں کی اوور فلائنگ دگنی ہو گئی ہے۔

13 جون سے ایرانی اور عراقی فضائی حدود کی بندش کے بعد جو پروازیں عام طور پر ان دونوں ممالک میں سے گزرتی ہیں، انہیں منزلوں کے لیے نئے راستوں کی ضرورت ہوئی جس کے لیے بیشتر راستے سعودی عرب سے بنے۔فلائٹ ریڈار کے جاری کردہ اعداد و شمار جاری کے مطابق مئی کے وسط میں سعودی عرب کی فضائی حدود سے یومیہ اوسط 700 پروزیں گذرتی تھیں جو 13 جون کے بعد سے بڑھ کر 1400 پروازیں ہوگئی ہیں۔

تجزیہ کے مطابق اس سلسلے میں مشرق وسطیٰ کی 3 بڑی ائیرلائنز کی یورپ اور شمالی امریکہ کیلئے پروازیں زیادہ متاثر ہوئی ہیں جس میں سے قطر ائیر ویز عام طور پر عراق سے گزرتی ہیں جبکہ امارات ائیر عراق اور ایران کے درمیان کا راستہ اپناتی ہے۔اس کے علاوہ فلائی دبئی کی ایرانی فضائی حدود تک رسائی کے نقصان نے ائیر لائن کے لیے پرواز کے اوقات میں اضافہ کر دیا ہے کیونکہ اب اسے دبئی کے شمال میں منزلوں تک پہنچنے کے لیے پاکستان اور افغانستان کے راستے مزید مشرق کا راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے۔مثال کے طور پر دبئی سے ماسکو تک ائیر لائن کی پروازیں تقریباً 5 گھنٹے کی ہیں جو جنگ کے بعد سے بڑھ کر تقریباً 7 گھنٹے تک چلی گئی ہیں۔

Previous Post

اسرائیل دہشتگرد ریاست، مسلمان باہمی اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں: ترک صدر

Next Post

پانی روکنا کسی صورت قبول نہیں، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنےکو جنگ کے مترادف سمجھتے ہیں: اسحاق ڈار

Next Post
پانی روکنا کسی صورت قبول نہیں، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنےکو جنگ کے مترادف سمجھتے ہیں: اسحاق ڈار

پانی روکنا کسی صورت قبول نہیں، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنےکو جنگ کے مترادف سمجھتے ہیں: اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم