Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مٹیاری: 15 سالہ لڑکی کو 2 خواتین سمیت 5 مسلح ملزمان نے گھر سے اغوا کر لیا

Web Desk by Web Desk
جون 30, 2025
in پاکستان
0
مٹیاری: 15 سالہ لڑکی کو 2 خواتین سمیت 5 مسلح ملزمان نے گھر سے اغوا کر لیا

مٹیاری: 15 سالہ لڑکی کو 2 خواتین سمیت 5 مسلح ملزمان نے گھر سے اغوا کر لیا۔

پولیس کے مطابق مٹیاری میں ہالہ کے علاقے طالب المولا کالونی سے 15 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔لڑکی کے اہل خانہ کے مطابق کار میں سوار 2 خواتین سمیت 5 مسلح ملزمان گھر پر آئے اور تمام اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لڑکی کو اغوا کرکے لے گئے۔پولیس نے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Previous Post

کراچی: نوابشاہ سے آنیوالی نجی ایمبولینس گڑھے میں گرگئی، مریض جاں بحق

Next Post

اداکار خوشحال خان کس کے کہنے پر شادی کریں گے؟

Next Post
اداکار خوشحال خان کس کے کہنے پر شادی کریں گے؟

اداکار خوشحال خان کس کے کہنے پر شادی کریں گے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم