Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اداکار خوشحال خان کس کے کہنے پر شادی کریں گے؟

Web Desk by Web Desk
جون 25, 2025
in شوبز
0
اداکار خوشحال خان کس کے کہنے پر شادی کریں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے اپنی جگہ بنانے والے اداکار خوشحال خان نے بلآخر شادی کے حوالے سے بتادیا۔

خوشحال خان نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے نہ صرف اپنے کام اور انڈسٹری کے حوالے سے بات کی بلکہ انہوں نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی کا بھی تذکرہ کیا۔میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ کیا آپ دل پھینک ہیں؟ اس کے جواب میں خوشحال خان نے جواب دیا کہ نہیں وہ دل پھینک نہیں، ان کا کسی پر بھی دل نہیں آتا، ابھی وہ سنگل ہیں۔

شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ شادی کریں گے تو اپنی والدہ کی مرضی سے کریں گے، جب والدہ کا حکم ہوگا تو وہ شادی کر لیں گے۔کام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خوشحال خان نےبتایا کہ انہیں ویسے تو تمام ہی اداکاروں کے ساتھ کام کرکے اچھا لگا لیکن سینئر اداکارہ ماہرہ خان اور صنم سعید کے ساتھ کام کرنے کا اچھا تجربہ رہا۔اداکار خوشحال خان کے مشہور ڈراموں میں وحشی، یحییٰ، محبت گمشدہ میری، مشکل اور دنیا پور جیسے دیگر ہٹ ڈرامے بھی شامل ہیں۔

Previous Post

مٹیاری: 15 سالہ لڑکی کو 2 خواتین سمیت 5 مسلح ملزمان نے گھر سے اغوا کر لیا

Next Post

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج ، تیاریاں مکمل

Next Post
غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج ، تیاریاں مکمل

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج ، تیاریاں مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم