Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 627 افراد جاں بحق ہوئے : ایرانی وزارت صحت

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 627 افراد جاں بحق ہوئے : ایرانی وزارت صحت

ایرانی وزارت صحت کے مطابق 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 627 افراد جاں بحق ہوئے۔

ایرانی وزارت صحت کے ترجمان حسین کرمانپور نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اسرائیلی حملوں سے ہونے والے جانی نقصان کی تازہ تعداد شیئر کی ہے۔حسین کرمانپور نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 627 افراد جاں بحق اور 4,870 زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق تہران میں سب سے زیادہ شہری جاں بحق ہوئے جبکہ کرمان شاہ دوسرے نمبر پر رہا اور خوزستان، لورستان اور اصفہان میں بھی نمایاں نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اپنے بیان میں حسین کرمانپور نے لکھا کہ "میں کوئی فیصلہ نہیں سنانا چاہتا، میں زخمی بچوں، ماؤں اور شہریوں کے دردناک مناظر کی تفصیل بیان نہیں کرتا اور اسے آج انسانی ضمیر کے فیصلے پر چھوڑتا ہوں۔”انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں تقریباً 86.1 فیصد متاثرین موقع پر ہی جاں بحق ہوئے جبکہ 13.9 فیصد ہسپتالوں میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

Previous Post

ایران سے مزید حملوں کا خطرہ ٹل گیا، اسرائیلی فوج کا اعلان

Next Post

وزیر اعظم کی نقصان کرنیوالی جینکوز کی نیلامی کے مراحل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post
وزیراعظم کا ایرانی سرزمین پر پاکستانیوں کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار

وزیر اعظم کی نقصان کرنیوالی جینکوز کی نیلامی کے مراحل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم