Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور ہائیکورٹ کا ویپ پروڈکٹس کی تمام دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ نے 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے تمام دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے جس کے مطابق درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ حکومت سے اجازت لیکر کروڑوں روپے کا کاروبار کیا لیکن اب حکومت نے ویپ پروڈکٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی عدالت دوکانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے ۔

حکم نامے کے مطابق عدالت نے سیل شدہ دکانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب حکومت کے لاء افسر کو جواب جمع کروانے کے لئے 3 جولائی تک کی مہلت دی ہے۔عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ پنجاب حکومت کا لاء افسر ویپ دوکانوں کو سیل کرنے کا کوئی قانونی جواز پیش نہیں کرسکا۔عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی۔

Previous Post

وزیر اعظم کی نقصان کرنیوالی جینکوز کی نیلامی کے مراحل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ملازمین کو ڈسپریٹی الاؤنس دینے کی یقین دہانی

Next Post
خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ملازمین کو ڈسپریٹی الاؤنس دینے کی یقین دہانی

خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ملازمین کو ڈسپریٹی الاؤنس دینے کی یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم